RECADO SUPER 32% EC 200 ML
0 out of 5 based on 0 customer ratings
₨615.00
Product Meta
Product Description
ریکاڈو سُپر ایک سرائیت پذیر پھپھوند کش زہر ہے جو کہ پھپھوند کو حفاظتی اور معالجاتی طریقے سے کنٹرول کرتا ہے۔
ریکاڈو سُپر پتوں میں جذب ہونے اور ارپار ہونے کی بے پناہ صلاحیت کی وجہ سے پودے کی بیماریوں کے خلاف مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے۔
Additional Information
| PACK SIZE | 200 ML |
|---|---|
| PACKING | BOTTLE |
سفارشات برائے استعمال
| مقدار فی ایکڑ | بیماری | فصل |
| 150-200 ملی لیٹر | پاؤڈری ملڈیو | تربوز |
| کئی ممالک میں اس زہر کو دھان میں بلاسٹ، کھیرا، خربوزہ کی فصل پر پاؤڈری ملڈیو، ڈاؤنی ملڈیو، آلو اور ٹماٹر میں اگیتا اور پچھیتا جھلساؤ اور آم میں منہ سڑی میں کامیابی سے استعمال کیا جاتا ہے۔ | ||






