• contact@example.com
  • 666 888 0000
0
Your Cart
No products in the cart.

DIMETHOATE 40% EC 400 ML

0 out of 5 based on 0 customer ratings

675.00

Product Meta
FSAF-1136. Category: Tag: Brand:

ڈائی میتھوئیٹ ایک وسیع دائرہ عمل کیڑے مار زہر ہے جو اپنے لمسی اور خوردنی اثر کے کپاس پر حملہ آور ہونے والی جیسڈ اور تھرپس کا مؤثر خاتمہ کرتی ہے۔

PACK SIZE

400 ML

PACKING

BOTTLE

سفارشات برائے استعمال

مقدار فی ایکڑ کیڑے فصل
400 ملی لیٹر جیسڈ، تھرپس کپاس
400 ملی لیٹر جیسڈ، ایفڈ آلو
400 ملی لیٹر ایفڈ تمباکو
400 ملی لیٹر کماد کا گھوڑا (Pyrilla) گنا
400 ملی لیٹر ایفڈ تیل دار اجناس