ABAMECTIN 1.8% EC (IMP)
ایبامیکٹن (Abamectin) ایک نئی اور منتخب قسم کی کیڑے مار دوا ہے۔ ایورمیکٹن Avermectin B1a اور ایورمیکٹن Avermectin B1b کی آمیزش سے تیار کی جاتی ہے اور یہ دوائی گلائی کوسائیڈ Glycocyde گروپ سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ کیڑوں کے مرکزی اعصابی نظام میں خلل ڈال کر انہیں مفلوج کر دیتی ہے اور بالآخر وہ ہلاک ہو جاتے ہیں۔
لمسی اور خوردنی اثر کی حامل: ایبامیکٹن کیڑے کے جسم سے لگ کر اور پیٹ میں جا کر اثر انداز ہوتی ہے۔