LAMBDA CYHALOTHRIN 2.5% EC 250 ML
0 out of 5 based on 0 customer ratings
₨290.00
Product Meta
Product Description
لیمبڈا ایک نہایت مؤثر اور وسیع العمل کیڑے مار دوا ہے جس کا تعلق پائر تھرائیڈ گروپ سے ہے یہ دوا کپاس کی دشمن سنڈیوں کو ہلاک کرنے کی بے مثال طاقت رکھتی ہے، اور اس کے علاوہ سنڈیوں کے انڈے ضائع کرنے کی بھی صلاحیت موجود ہے۔ لیمبڈا اپنے طاقتور اجزاء کی بدولت زیادہ دیر تک مؤثر ثابت ہونے کے علاوہ وہ انتہائی باکفایت بھی ہے۔ یہ دوا ہر قسم کے موسم میں یکساں مؤثر ہے۔ کپاس کی فصل میں سنڈیوں کے ساتھ اکثر رس چوسنے والے کیڑوں کا بھی حملہ ہو تو لیمبڈا ان کا بھی خاتمہ کرتی ہے لیکن سفید مکھی اور جوؤں کے شدید حملے کی صورت میں دوسری ادویات کو لیمبڈا میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
Additional Information
| PACK SIZE | 250 ML |
|---|---|
| PACKING | BOTTLE |
سفارشات برائے استعمال
| مقدار دوائی / ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
| 330 ملی لیٹر | ٹینڈے کی سنڈیاں، جیسڈز | کپاس |
| 200 ملی لیٹر | پوڈ بورز | چنا |
| 50 ملی لیٹر | تنے کی سنڈی، پتہ لپیٹ سنڈی | دھان |
| 200 ملی لیٹر | فروٹ بوررز | بینگن، بھنڈی |
| 30 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں | ہاپر | آم |






