CYPERMETHRIN 10%EC 250 ML
0 out of 5 based on 0 customer ratings
₨365.00
Product Meta
Product Description
سائپر میتھرین پائریتھرائیڈ گروپ کی دوا ہے جو مختلف فصلات خصوصاً کپاس کی فصل پر پائی جانے والی سنڈیوں کے تدارک
کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
Additional Information
| PACK SIZE | 250 ML |
|---|---|
| PACKING | BOTTLE |
سفارشات برائے استعمال
| مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
| 250 تا 300 ملی لیٹر | چتکبری اور گلابی سنڈی | کپاس |






