BIFENTHRIN 10% EC 1000 ML
0 out of 5 based on 0 customer ratings
₨1,500.00
Product Meta
Product Description
بائی فینتھرین پائر یتھرائیڈ گروپ سے تعلق رکھتی ہے۔ بائی فینتھرین کا طاقتور زہر کپاس کے رس چوسنے والے کیڑے
سفید مکھی، سبز تیلا وغیرہ، ڈوڈیوں اور ٹینڈوں کی سنڈیوں کے ساتھ ساتھ جووٗں کی مکمل تلفی کے لیے نہایت کامیاب دوا ہے۔
بائی فینتھرین کم خرچ ہے دیر پا اثر رکھتی ہے۔ فصل میں خشکی پیدا نہیں کرتی بائی فینتھرین کا پودوں پر اثر موسم کی
شدت سے متاثر نہیں ہوتا۔ بائی فینتھرین کے تصیدی عمل کی وجہ سے کیڑوں کے پروانے اسپرے شدہ کھیتوں میں آنے سے اجتناب کرتے ہیں۔
بائی فینتھرین کو امریکن سنڈی کے خلاف پیشگی تحفظ کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
Additional Information
| PACK SIZE | 1000 ML |
|---|---|
| PACKING | BOTTLE |
سفارشات برائے استعمال
| فصل | نقصان دہ کیڑے | مقدار دوائی فی ایکڑ |
| کپاس | چتکبری سنڈی، گلابی، امریکن سنڈی، سبز تیلا، سفید مکھی اور جوں | 250 ملی لیٹر |
| سٹرس (کینو) | لیف مائیزز | 20 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں |
| آم | ہاپرز | 20 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں |
| سیب | جؤں | 20 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں |






