• contact@example.com
  • 666 888 0000
0
Your Cart
No products in the cart.

CHLORPYRIFOS 40% EC 250 ML

0 out of 5 based on 0 customer ratings

450.00

Product Meta
FSAF-1144. Category: Tag: Brand:

کلورپائریفاس آرگینو فاسفورس (OPS) گروپ میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی دوا ہے۔ یہ دوا فصل کی حالت میں بھاپ کی صورت میں پودے کے کیڑوں تک پہنچ کر انہیں تباہ کرتی ہے۔ کلورپائریفاس (Wax Material) کے مومی اور بھاری مادے کی وجہ سے اسپرے کے بعد بھی کیڑوں کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے سرمئی کیڑے بھی کنٹرول کیے جا سکتے ہیں۔ کلورپائریفاس کا اثر بارش اور تیز دھوپ سے زائل نہیں ہوتا۔

PACK SIZE

250 ML

PACKING

BOTTLE

سفارشات برائے استعمال

فصل نقصان دہ کیڑے مقدار دوائی فی ایکڑ
کپاس چٹکیلی، گلابی، امرکن اور شکری سنڈیاں
سفید مکھی، تھرپس، تیلہ، سبز تیلا
1000 ملی لیٹر
گنا بورر زنگر 1000 ملی لیٹر
گندم بورر 1000 ملی لیٹر
باغات کاٹ ڈنگل ہاتھ 300 ml فی 100 لیٹر پانی میں
سبزیاں پیٹر 1000 ملی لیٹر