ACEPHATE 75% SP 250 GM
0 out of 5 based on 0 customer ratings
₨550.00
Product Meta
Product Description
ایسیفیٹ آر گینو فاسفیٹ گروپ سے تعلق رکھنے والی ایک اعلیٰ کارکردگی کی حامل زہر ہے۔ جو خصوصاً کپاس پر حملہ آور لشکری سنڈی کے خلاف انتہائی مؤثر ہے۔
Formulation: Soluble Powder (SP)
یہ ایک ایسی دوا ہوتی ہے جو باریک پاؤڈر کی شکل میں ہوتی ہے، جیسے ہی اسے پانی میں ڈالا جاتا ہے، یہ مکمل طور پر پانی کا حصہ بن کر گھل جاتی ہے۔
Additional Information
| PACK SIZE | 250 GM |
|---|---|
| PACKING | PACK |
سفارشات برائے استعمال
|
شرح استعمال فی ایکڑ |
کیڑے |
فصل |
|
گرام 750 |
لشکری سنڈی | کپاس |
| گرام 250 |
سبز تیلا، تھرپس |






