ABAMECTIN 1.8% EC (IMP)
0 out of 5 based on 0 customer ratings
(0 customer reviews)₨800.00
Product Meta
Category: INSECTICIDES
Tag: 400 ML
Product Description
ایبامیکٹن (Abamectin) ایک نئی اور منتخب قسم کی کیڑے مار دوا ہے۔ ایورمیکٹن Avermectin B1a اور ایورمیکٹن Avermectin B1b کی آمیزش سے تیار کی جاتی ہے اور یہ دوائی گلائی کوسائیڈ Glycocyde گروپ سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ کیڑوں کے مرکزی اعصابی نظام میں خلل ڈال کر انہیں مفلوج کر دیتی ہے اور بالآخر وہ ہلاک ہو جاتے ہیں۔
لمسی اور خوردنی اثر کی حامل: ایبامیکٹن کیڑے کے جسم سے لگ کر اور پیٹ میں جا کر اثر انداز ہوتی ہے۔
Additional Information
| PACK SIZE | 400 ML |
|---|
Be the first to review “ABAMECTIN 1.8% EC (IMP)” Cancel reply
سفارشات برائے استعمال
| فصل | نقصان دہ کیڑے | شرح مقدار فی ایکڑ |
|---|---|---|
| کپاس | لشکری سنڈی، امریکن سنڈی، چتکبری، جوئیں | 400 ملی لیٹر |
| سبزیات | فلی پردار کیڑا (تتلی)، جوئیں | 400 ملی لیٹر |
| پھل دار پودے | جوئیں | 100 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں |



Reviews
There are no reviews yet.