• contact@example.com
  • 666 888 0000
0
Your Cart
No products in the cart.

Head Office

D-3, Bank islami, 1st Floor, Commercial Plaza, EME, Block E DHA, Lahore, 54000, Pakistan

Email Us

info@pakwestgroup.com

ABAMECTIN 1.8% EC (IMP)

0 out of 5 based on 0 customer ratings
(0 customer reviews)

800.00

Product Meta
Category: Tag:

ایبامیکٹن (Abamectin) ایک نئی اور منتخب قسم کی کیڑے مار دوا ہے۔ ایورمیکٹن Avermectin B1a اور ایورمیکٹن Avermectin B1b کی آمیزش سے تیار کی جاتی ہے اور یہ دوائی گلائی کوسائیڈ Glycocyde گروپ سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ کیڑوں کے مرکزی اعصابی نظام میں خلل ڈال کر انہیں مفلوج کر دیتی ہے اور بالآخر وہ ہلاک ہو جاتے ہیں۔

لمسی اور خوردنی اثر کی حامل:  ایبامیکٹن کیڑے کے جسم سے لگ کر اور پیٹ میں جا کر اثر انداز ہوتی ہے۔

 

PACK SIZE

400 ML

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ABAMECTIN 1.8% EC (IMP)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سفارشات برائے استعمال

فصل نقصان دہ کیڑے شرح مقدار فی ایکڑ
کپاس لشکری سنڈی، امریکن سنڈی، چتکبری، جوئیں 400 ملی لیٹر
سبزیات فلی پردار کیڑا (تتلی)، جوئیں 400 ملی لیٹر
پھل دار پودے جوئیں 100 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں