• contact@example.com
  • 666 888 0000
0
Your Cart
No products in the cart.

BIFENTHRIN 10% EC 250 ML

0 out of 5 based on 0 customer ratings

450.00

Product Meta
FSAF-1151. Category: Tag: Brand:

بائی فینتھرین پائر یتھرائیڈ گروپ سے تعلق رکھتی ہے۔ بائی فینتھرین کا طاقتور زہر کپاس کے رس چوسنے والے کیڑے
سفید مکھی، سبز تیلا وغیرہ، ڈوڈیوں اور ٹینڈوں کی سنڈیوں کے ساتھ ساتھ جووٗں کی مکمل تلفی کے لیے نہایت کامیاب دوا ہے۔
بائی فینتھرین کم خرچ ہے دیر پا اثر رکھتی ہے۔ فصل میں خشکی پیدا نہیں کرتی بائی فینتھرین کا پودوں پر اثر موسم کی
شدت سے متاثر نہیں ہوتا۔ بائی فینتھرین کے تصیدی عمل کی وجہ سے کیڑوں کے پروانے اسپرے شدہ کھیتوں میں آنے سے اجتناب کرتے ہیں۔
بائی فینتھرین کو امریکن سنڈی کے خلاف پیشگی تحفظ کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

PACK SIZE

250 ML

PACKING

BOTTLE

سفارشات برائے استعمال

فصل

نقصان دہ کیڑے مقدار دوائی فی ایکڑ

کپاس

چتکبری سنڈی، گلابی، امریکن سنڈی، سبز تیلا، سفید مکھی اور جوں 250 ملی لیٹر

سٹرس (کینو)

لیف مائیزز 20 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں

آم

ہاپرز

20 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں

سیب جؤں

20 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں