DIMETHOATE 40% EC 400 ML
0 out of 5 based on 0 customer ratings
₨675.00
Product Meta
Product Description
ڈائی میتھوئیٹ ایک وسیع دائرہ عمل کیڑے مار زہر ہے جو اپنے لمسی اور خوردنی اثر کے کپاس پر حملہ آور ہونے والی جیسڈ اور تھرپس کا مؤثر خاتمہ کرتی ہے۔
Additional Information
| PACK SIZE | 400 ML |
|---|---|
| PACKING | BOTTLE |
سفارشات برائے استعمال
| مقدار فی ایکڑ | کیڑے | فصل |
| 400 ملی لیٹر | جیسڈ، تھرپس | کپاس |
| 400 ملی لیٹر | جیسڈ، ایفڈ | آلو |
| 400 ملی لیٹر | ایفڈ | تمباکو |
| 400 ملی لیٹر | کماد کا گھوڑا (Pyrilla) | گنا |
| 400 ملی لیٹر | ایفڈ | تیل دار اجناس |






