GLYPHOSATE 48% SL 1000 ML
0 out of 5 based on 0 customer ratings
₨975.00
Product Meta
Product Description
گلافوسیٹ سے فصل کاشت کرنے سے پہلے کھیت میں اُگی ہوئی جڑی بوٹیوں جیسے ڈیلا، کھبیل، ہربو، اٹ سٹ وغیرہ کی تلفی کریں۔
گلافوسیٹ، سے باغات میں موجود، ہر قسم کی جڑی بوٹیوں کی تلفی کریں۔
گلافوسیٹ، سے کھالوں ندی نالوں یا ان کے کناروں پر موجود جڑی بوٹیوں کی تلفی کریں۔
گلافوسیٹ، سے فیکٹریوں کی تنصیبات، رہائشی علاقوں، ہوائی اڈوں، رن وے، قبرستانوں وغیرہ میں موجود جڑی بوٹیوں کی تلفی کریں۔
گلافوسیٹ، ایک مکمل سرایت پذیر زہر ہے۔ جو کہ پتوں سے داخل ہوکر جڑوں تک پہنچتا ہے اور یوں جڑی بوٹیوں کا مکمل صفایا ہوجاتا ہے۔
گلافوسیٹ، سخت جان دائمی، موسمی اور سالانہ جڑی بوٹیوں کے خلاف نہایت مؤثر ہے۔
گلافوسیٹ، تمام قسم کی اُگی ہوئی جڑی بوٹیوں کا مکمل صفایا کرتی ہے۔
Additional Information
| PACK SIZE | 1000 ML |
|---|---|
| PACKING | BOTTLE |
سفارشات برائے استعمال
| دائمی سخت جان | سالانہ جڑی بوٹیاں | موسمی جڑی بوٹیاں |
| ڈیلا، کھبیل، بروملاب، جاکسن وغیرہ 1000 ملی لیٹر فی ایکڑ |
دوانہ، سیوگی، جنگلی، پالک وغیرہ، 1100 ملی لیٹر فی ایکڑ |
جنگلی جئی، باتھو، اٹ سٹ، پرملی وغیرہ 600 ملی لیٹر فی ایکڑ |






