BERMUDA 25% OD 360 ML
₨1,085.00
Product Description
یہ ایک جدید جڑی بوٹی مار زہر ہے جو تین مختلف کیمیکل گروپس کا ایک طاقتور امتزاج تیار کیا گیا ہے۔
(میٹوسلفیوران + ایمی پیرا + فلو اَسول) جو کہ اُگتی ہوئی جڑی بوٹیوں اور خاص طور پر چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرتا ہے۔
یہ کیمیکل تین مختلف جڑی بوٹی مار ادویات کے گروپس (Sulfonyl Urea + Phenoxy Carboxylic Acid + Triazopyrimidine) سے لئے گئے ہیں۔
پتوں سے تیزی سے پھیلتا اور جڑوں کے ذریعے جذب ہو کر جڑی بوٹیوں کے پورے نظام میں پہنچ کر ان کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کرتا ہے اور جڑی بوٹیوں کی نشوونما کو کنٹرول کرتا ہے۔
ہر طرح کی خصوصیات اور طاقت صفات والی جڑی بوٹی کو بڑے عرصے تک کنٹرول کرتا ہے۔
Additional Information
| PACK SIZE | 360 ML |
|---|---|
| PACKING | BOTTLE |
سفارشات برائے استعمال
|
فصل |
مقدار | جڑی بوٹیاں |
وقت اور طریقہ استعمال |
|
گندم |
240-360 ملی لیٹر فی ایکڑ |
چوڑے پتوں والی گھاس نما جڑی بوٹیاں |
فصل کٹائی کے 25-35 دن بعد اُگتی ہوئی جڑی بوٹیوں پر 3-6 پتوں کی حالت میں، 3-4 لیٹر پانی کے ساتھ اسپرے کریں۔ |






