PARAQUAT 20%SL (IMP)
0 out of 5 based on 0 customer ratings
₨1,125.00
Product Meta
Category: HERBICIDES
Tag: 1000 ML
Product Description
پیراکوٹ:
انتہائی مؤثر پیراکوٹ تمام گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
انتہائی باریک قطروں میں سپرے کرنے والے مسٹ بلوور (Mist Blower) سے پیراکوٹ استعمال نہ کریں، بلکہ پشت پر باندھنے والی اسپریئر سے استعمال کریں اور ایک حصہ پیراکوٹ میں کم از کم چالیس حصے پانی ملائیں۔
پیراکوٹ کسی بھی پودے کے سبز حصے پر لگنے سے اس کو جلا دیتا ہے۔ اس لیے ہر قسم کی جڑی بوٹیوں کو تلف کیا جا سکتا ہے۔ خصوصاً قطاروں میں کاشت فصلات میں درمیانی جگہ بذریعہ شیلڈ سپرے کرنے سے جڑی بوٹیاں تلف کی جا سکتی ہیں۔
سفارشات برائے استعمال
| جڑی بوٹیاں | مقدار فی ایکڑ | اسپرے کے لیے فی ایکڑ پانی کی مقدار |
| تمام گھاس نما اور چوڑے پتوں والی | 1000 تا 1500 ملی لیٹر | ہینڈ نیپ سیک اسپریئر 100 سے 150 لیٹر |





