• contact@example.com
  • 666 888 0000
0
Your Cart
No products in the cart.

GENGWEI 55% SC 1000 ML (IMP)

0 out of 5 based on 0 customer ratings

1,425.00

Product Meta
FSAF-1131. Category: Tag: Brand:

گینگوی 55 فیصد ایس سی ایک وسیع اثر والی جڑی بوٹی مار زہر ہے۔ کھیت میں موجود چوڑے پتوں والی، گھاس نما اور ڈیلا نما جڑی بوٹیوں کے مؤثر تدارک کے لئے خاص زہر ہے۔ گینگوی سرائیت پذیر زہر ہے جو جڑی بوٹیوں میں پتے اور جڑوں کے ذریعے جذب ہوکر اثر انداز ہوتا ہے۔

PACK SIZE

1000 ML

PACKING

BOTTLE

سفارشات برائے استعمال

وقت اور طریقہ استعمال مقدار فی ایکڑ جڑی بوٹیاں فصلیں
فصل کو پہلا پانی لگانے کے بعد جب کھیت  تروتازہ  حالت میں ہوں
اور جڑی بوٹیاں زمین سے نکل چکی ہوں ہینڈ سپریئر یا بوم سپریئر سے
اسپرے کریں۔ 100تا150 لیٹر پانی فی ایکڑ استعمال کریں۔
500 ملی لیٹر جب جڑی بوٹیاں
2 تا 4 پتوں کی ہو جائیں
مکئی
1500 ملی لیٹر گنا