ATRAZINE 38% SC 500 ML
0 out of 5 based on 0 customer ratings
₨525.00
Product Meta
Product Description
ایٹرازین: جڑی بوٹیوں کے زمین کے اندر اُگتے ہی ان کی جڑوں کو بڑھوتری سے روک کر ان کا تدارک کرتی ہے۔
ایٹرازین: جڑی بوٹیوں کے بیج پربزریعہ لمس اور بخارات اثر کرتی ہے۔
ایٹرازین: اسپرے کے بعد مٹی کے ذرات کیساتھ پیوست ہو جاتی ہے۔ اور زیادہ پانی کھڑے ہونے یا بارش کی صورت میں اس کی کارکردگی متاثر نہیں ہوتی۔
Additional Information
| PACK SIZE | 500 ML |
|---|---|
| PACKING | BOTTLE |
سفارشات برائے استعمال
|
مقدار فی ایکڑ |
جڑی بوٹیاں |
فصل |
|
500 ملی لیٹر |
گھاس اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کے لئے | مکئی |
| 1000 ملی لیٹر | گھاس اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کے لئے |
کماد |






