• contact@example.com
  • 666 888 0000
0
Your Cart
No products in the cart.

Head Office

D-3, Bank islami, 1st Floor, Commercial Plaza, EME, Block E DHA, Lahore, 54000, Pakistan

Email Us

info@pakwestgroup.com

ACETOCHLOR 50%EC

0 out of 5 based on 0 customer ratings

175.00

Product Meta
Category: Tag:

ایسیٹوکلور:
نہایت مؤثر، وسیع الاثر سرائیت پذیر اور منتخب جڑی بوٹی مار دوا ہے۔ ایسیٹوکلور گھاس اور بعض چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کا اگنے سے پہلے ہی خاتمہ کرتی ہے۔

اس دوا کا اثر دیرپا ہے جس کی وجہ سے دھان کی فصل لمبے عرصے تک جڑی بوٹیوں سے پاک رہتی ہے، نتیجتاً فصل تندرست اور پیداوار زیادہ ہوتی ہے۔

PACK SIZE

100 ML

سفارشات برائے استعمال

فصل نقصان دہ جڑی بوٹیاں شرح مقدار فی ایکڑ
کماد، مکئی سالانہ گھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں 400-500 ملی لیٹر
دھان سالانہ گھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں 100 ملی لیٹر