GAZONNER 15% EC 500 ML
0 out of 5 based on 0 customer ratings
₨1,090.00
Product Meta
Product Description
گازونر جدید ریسرچ کے ذریعے تیار کی گئی جڑی بوٹی مار زہر ہے۔ جو فصلوں میں پائی جانے والی مختلف گھاس نما جڑی
بوٹیوں کا مؤثر طور پر خاتمہ کرتی ہے۔
گازونر کھیتوں اور باغات میں اگنے والی گھاس نما جڑی بوٹیوں کو ان کے اگنے کے بعد تلف کر دیتی ہے۔
Additional Information
| PACK SIZE | 500 ML |
|---|---|
| PACKING | BOTTLE |
سفارشات برائے استعمال
| فصل | مسئلہ | مقدار فی ایکڑ |
| سویا بین | گھاس نما جڑی بوٹیاں | 250 سے 300 ملی لیٹر |
| کینولا | گھاس نما جڑی بوٹیاں | 250 سے 300 ملی لیٹر |





