• contact@example.com
  • 666 888 0000
0
Your Cart
No products in the cart.

BERMUDA 25% OD 360 ML

0 out of 5 based on 0 customer ratings

1,085.00

Product Meta
FSAF-1152. Category: Tag: Brand:

یہ ایک جدید جڑی بوٹی مار زہر ہے جو تین مختلف کیمیکل گروپس کا ایک طاقتور امتزاج تیار کیا گیا ہے۔

(میٹوسلفیوران + ایمی پیرا + فلو اَسول) جو کہ اُگتی ہوئی جڑی بوٹیوں اور خاص طور پر چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرتا ہے۔

یہ کیمیکل تین مختلف جڑی بوٹی مار ادویات کے گروپس (Sulfonyl Urea + Phenoxy Carboxylic Acid + Triazopyrimidine) سے لئے گئے ہیں۔

پتوں سے تیزی سے پھیلتا اور جڑوں کے ذریعے جذب ہو کر جڑی بوٹیوں کے پورے نظام میں پہنچ کر ان کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کرتا ہے اور جڑی بوٹیوں کی نشوونما کو کنٹرول کرتا ہے۔

ہر طرح کی خصوصیات اور طاقت صفات والی جڑی بوٹی کو بڑے عرصے تک کنٹرول کرتا ہے۔

PACK SIZE

360 ML

PACKING

BOTTLE

سفارشات برائے استعمال

فصل

مقدار جڑی بوٹیاں

وقت اور طریقہ استعمال

گندم

240-360
ملی لیٹر فی ایکڑ
چوڑے پتوں والی
گھاس نما جڑی بوٹیاں

فصل کٹائی کے 25-35 دن بعد اُگتی ہوئی جڑی بوٹیوں پر 3-6 پتوں کی حالت میں، 3-4 لیٹر پانی کے ساتھ اسپرے کریں۔
100-120 ملی لیٹر فی پمپ استعمال کریں۔