PENDIMETHALIN 33%EC
0 out of 5 based on 0 customer ratings
₨1,350.00
Product Meta
Category: HERBICIDES
Tag: 1000 ML
Product Description
| فصل | جڑی بوٹیاں | مقدار دوائی/ایکڑ |
| کپاس اور مکئی | گھاس اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں | 1000 سے 1200 ملی لیٹر |
سفارشات برائے استعمال
پینڈی میتھالین:
ایک وسیع دائرہ عمل والا زہر ہے جو منتخب جڑی بوٹیوں کا مؤثر طور پر خاتمہ کرتی ہے۔ یہ زہر کھیت اور باغات میں بیج سے اگنے والی مختلف اقسام کی گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو اگنے سے پہلے ہی تلف کر دیتی ہے۔
زہر کے اثر کی مدت اس کے استعمال کے طریقے اور موسمی حالات بالخصوص حرارت اور نمی پر منحصر ہے۔






