ACETOCHLOR 50%EC
0 out of 5 based on 0 customer ratings
₨175.00
Product Meta
Category: HERBICIDES
Tag: 100 ML
Product Description
اسیٹوکلور: نہایت مؤثر، وسیع الاثر سرائیت پذیر اور منتخب جڑی بوٹی مار دوا ہے۔ اسیٹوکلور گھاس اور بعض چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کا اگنے سے پہلے ہی خاتمہ کرتی ہے۔ اس دوا کا اثر دیرپا ہے جس کی وجہ سے دھان کی فصل لمبے عرصے تک جڑی بوٹیوں سے پاک رہتی ہے، نتیجتاً فصل تندرست اور پیداوار زیادہ ہوتی ہے۔
Additional Information
| PACK SIZE | 100 ML |
|---|
سفارشات برائے استعمال
| مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ جڑی بوٹیاں | فصل |
| 400-500 ملی لیٹر | سالانہ گھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں | کماد، مکئی |
| 100 ملی لیٹر | سالانہ گھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں | دھان |





