CALM 15%EC
0 out of 5 based on 0 customer ratings
₨1,090.00
Product Meta
Category: HERBICIDES
Tag: 500 ML
Product Description
کام 15 فیصد ای سی:
جدید ریسرچ کے ذریعے تیار کی گئی جڑی بوٹی مار زہر ہے، جو فصلوں میں پائی جانے والی مختلف گھاس نما جڑی بوٹیوں کا موثر طور پر خاتمہ کرتی ہے۔
کام 15 فیصد ای سی کھیتوں اور باغات میں اُگنے والی گھاس نما جڑی بوٹیوں کو اُن کے اُگنے کے بعد تلف کر دیتی ہے۔
سفارشات برائے استعمال
| فصل | مسئلہ | مقدار فی ایکڑ |
| سویابین | گھاس نما جڑی بوٹیاں | 250 سے 300 ملی لیٹر |
| کینولا | گھاس نما جڑی بوٹیاں | 250 سے 300 ملی لیٹر |






