• contact@example.com
  • 666 888 0000
0
Your Cart
No products in the cart.

Head Office

D-3, Bank islami, 1st Floor, Commercial Plaza, EME, Block E DHA, Lahore, 54000, Pakistan

Email Us

info@pakwestgroup.com

BUTACHLOR 60%EC

0 out of 5 based on 0 customer ratings

875.00

Product Meta
Category: Tag:

بیوٹاکلور:
مخصوص (Selective) سرائیت پذیر جڑی بوٹی مار زہر ہے۔ ابتدائی طور پر یہ اُگتی ہوئی شاخ سے جذب ہوتی ہے بعد میں یہ جڑوں کے ذریعے سے جڑی بوٹی کے پودے میں داخل ہوتی ہے۔ پھر یہ سارے پودے میں پھیل جاتی ہے اور جڑی بوٹیوں کے پتوں کو ختم کرتی ہے۔

بیوٹاکلور دوسرے ملکوں میں کپاس کے علاوہ مونگ پھلی، چقندر، گندم اور بہت سی سرسوں کی فصلوں کی جڑی بوٹیوں کو ختم کرنے میں استعمال ہوتی ہے۔ بارش کے بعد اس کی جڑی بوٹیاں مارنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے۔

سفارشات برائے استعمال

فصل جڑی بوٹیاں مقدار فی ایکڑ
دھان گھاس نما اور چوڑے پتوں والی 800 ملی لیٹر