• contact@example.com
  • 666 888 0000
0
Your Cart
No products in the cart.

DUMEI 50% WDG 60 GM

0 out of 5 based on 0 customer ratings

710.00

Product Meta
FSAF-1134. Category: Tag: Brand:

ڈیومی دنیا کا بہترین سرائیت پذیر کیڑے مار زہر ہے جو کہ پائریڈینکاربوکسائڈز گروپ سے تعلق رکھتا ہے۔ اور پتوں کے آر پار ہونے کی صلاحیت  سے کپاس کی فصل میں رس چوسنے والے کیڑوں خاص طور پر سفید مکھی، سبز تیلا اور ایفڈ اور چاول کی فصل میں پلانٹ ہاپرزکو کنٹرول کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈیومی کیڑوں کے خوراک لینے کے عمل میں رکاوٹ ڈالتا ہے جس کی وجہ سے کیڑے فصل سے خوراک لینا بند کر دیتے ہیں بھوک اور پیاس کی وجہ سے کیڑوں کا مکمل خاتمہ ہو جاتا ہے۔

PACK SIZE

60 GM

PACKING

PACK

سفارشات برائے استعمال

مقدار فی ایکڑ

نقصان دہ کیڑے

فصل

60گرام

سفید مکھی، جیسڈ، تھرپس

کپاس