ریکال: مختلف جڑی بوٹی مار زہروں کا مکسچر ہے۔ ریکال کپاس کی فصل کی جڑی بوٹیوں کو اُگنے سے پہلے ہی کنٹرول کر کے فصل کو جاندار آغاز فراہم کرتا ہے۔ چونکہ اس کے استعمال سے فصل شروع ہی سے جڑی بوٹیوں کے دباؤ سے آزاد رہتی ہے لہٰذا فصل کی بڑھوتری شاندار ہوتی ہے۔
ریکال فصل کے اگاؤ اور بڑھوتری کے عمل کو متاثر نہیں کرتا ہے۔
سفارشات برائے استعمال
| فصل | جڑی بوٹیاں | مقدار فی ایکڑ |
| کپاس | چوڑے پتوں والی اور گھاس نما جڑی بوٹیاں | 800-1000 ملی لیٹر |






